29 مارچ 2016 - 22:46
تصویری رپورٹ: زنجان کا گنبد سلطانیہ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق گنبد سلطانیہ صوبہ زنجان میں واقع ہے جو قدیم زمانے کی معماری کا بہترین شاہکار ہے۔